the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔17جنوری(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش تنظیم جدید بل ۔2014کے قانون کے مطابق آندھرا پردیش کو 11 قومی سطح کے تعلیمی اداورں کی منظوری کے تحت آج وشاکھا پٹنم میں انڈین انسٹیوٹ آف منیجمنٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس تقریب میں مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی ‘



مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو ‘ مرکزی وزیر اشوک گجا پتی راجو ‘ آندھرا پردیش چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کے ساتھ انکے کابینہ رفقا نے شرکت کی۔ اس ادارہ کو 300ایکڑ اراضی پر بنایا جا رہا ہے۔ آئندہ تعلیمی سال تک اس ادارہ میں داخلے کروانے کے منصوبہ کے تحت اس پراجکٹ کی تعمیر عمل میں آئیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.